اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
Home › Forums › Siasi Discussion › اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات › اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
25 Sep, 2020 at 12:47 pm
#59
Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
ابھی بھی تحریکی اصل سوال کی طرف نہیں آ رہے کہ وزیر اعظم کہاں ہے اس سارے معاملے میں؟؟
وزیر اعظم وہاں ہی ہے جہاں اسے ہونا چاہئے ..اسے اپنے ہی ایک ماتحت کی بلائی کانفرنس میں نہیں جانا چاہئے تھا ..نہیں گیا .