اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#58
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15117
  • Total Posts: 15225
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

پہلی بات تو یہ کہ آپ نے جنس کیوں تبدیل کردی جرنیلوں کی دوسری بات یہ کہ ہم بھی فلم دیکھ رہے ہیں اور دیو کا جادو تھوڑا ٹوٹتا نظر آ رہا ہے عمران خان بھی انکے دفاع کو نہیں آ رہا شیخ رشید ہے جو الٹا خنجر گھونپے جا رہا ہے جرنیل کہتے ہیں ہم سیاست نہیں کرتے وہ کہتا ہے انکے بغیر ہو ہی سکتی، سب کچھ انہی کے ہاتھ میں ہے اور آخری بات یہ کہ دو سال میں کوئی کارکردگی دکھائی ہوتی تو اپوزیشن کو تحریک تو کیا منہ چھپانے کا راستہ نہ ملتا، اصل فساد کی جڑ ادھر ہے

:lol: :lol: :lol:

شاید اس لئے کہ ذہن میں فوجی سیاسی پارٹی تھی .تو پارٹی تو مؤنث  ہی ہوتی ہے نا .

عمران خان سب سے بڑا  سیاستدان واقع  ہوا ہے ..وہ کیوں اس معاملے میں بولے ..کیوں فوج کے دفاع  میں آئے .میرے حساب  سے ٹھیک کر رہا ہے ..میری طرح بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے ..فوج اور اپوزیشن پارٹیاں ایک دوسرے کے پول کھولنے میں مصروف ہیں ..اپ بھی پاپ کورن  لیں اور انجوئے کریں

تیس سالوں سے بگاڑی ہوئی کرپٹ بیوروکریٹ ، عدلیہ ، پولیس کی موجودگی میں عمران جو کر سکتا تھا ..کر رہا ہے ..اسے پورے پانچ سال دیئے جائیں ..پھر فیصلہ کریں گے ..ابھی تو آسمانی اور شریفی آفات سے نمٹنے میں مصروف ہے ..ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بھی بچا لیا اور کورونا سے بھی ..اگر سینیٹ  میں اکثریت حاصل کر لی ..اور پھر بھی کچھ کر کے نہ دکھایا تو ہم اسے باہر کا رستہ دکھا دیں  گے .اب اس میں کیا

  • This reply was modified 2 months, 1 week ago by نادان.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!