اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#54
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 645
  • Posts: 4084
  • Total Posts: 4729
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

حفیظ صاحب فوج کو سیاست سے دور رکھنے کی بات کرنے والے لیڈران لینے کیا گئے تھے وہاں ، کچھ سمجھ نہیں آ رہی

سیاستدانوں کا کام ہی ملاقاتیں کرنا ہوتا ہے ، انہیں علاقے کا ایس پی بھی ملاقات کیلئے بلائے گا تو یہ جائیں گے ، ان کی ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں ہوتی البتہ کچھ دوسرے لوگوں کی ملاقاتوں پر پابندی ہوتی ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!