اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#52
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 531
  • Total Posts: 536
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

جس کے دروازے پے دستک دی جاتی ہے وہ

ذرا جاکر جی ایچ کیو کے علاقے میں کسی آرمی کے جرنل کا دروازہ اس کی مرضی کے بغیر کٹھکٹانا ۔ اگر بچ کر واپس آگئے تو ضرور اپنا تجربہ شیئر کرنا ۔ مجھے حیرت ہے کہ اتنی سی بات کو اتنا الجھانے کی کیا ضرورت ہے ۔ پھر سوچتا ہوں کہ اور کیا بھی کیا جاسکتا ہے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!