جماعت کا کوئی رکن آئندہ انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا : نواز شریف

Home Forums Siasi Discussion جماعت کا کوئی رکن آئندہ انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا : نواز شریف جماعت کا کوئی رکن آئندہ انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا : نواز شریف

#8
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 5194
  • Total Posts: 5350
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: جماعت کا کوئی رکن آئندہ انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا : نواز شریف

آج میں اپنی جماعت کو ہدایات جاری کر رہا ہوں کہ آئین پاکستان کے تقاضوں اور خود مسلح افواج کو اپنے حلف کی پاسداری یاد کرانے کے لیے آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا

تو گویا میاں شہباز شریف اور چوہدری نثار اور دیگر رہنما فوجیوں کو حلف کی پاسداری یاد دلانے کے لئے رات کے اندھیروں میں ملتے تھے

:facepalm: :facepalm: :facepalm:

تیکنیکی طور پر میاں صاحب کی اس ہدایت کی ایک تفسیر یہ بھی ہو سکتی ہے کہ حلف کی یاد دہانی کے علاوہ دیگر امور یعنی ڈیل یا مجوزہ کابینہ کی منظوری وغیرہ وغیرہ کے لئے ملاقاتیں جائز ہیں

:omg: :thinking: :cwl:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!