اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#46
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15099
  • Total Posts: 15207
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

نون لیگ اپنی کرتوتوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے اور جب جب دو نمبری کرے گی آگے بھی بھگتے گی پر دوسری طرف بھی صورت حال دلچسپ ہے جرنیلوں نے ملاقاتیں لیک کرنے والی چال خوب چلی ہے تحریک پاسبان پاپوش کے ممبران کو مصالحہ دینے کے لئے ایک لحاظ سے اچھا ہے، میل جیل کلنک سا لگ رہا ہے اور جرنیلی منافقت گھر گھر پہنچ رہی ہے :bigsmile: :bigsmile:

ایک بات بتائیں .کبھی کسی جرنیل نے کہا کہ وہ سیاست میں مداخلت نہیں کرتی ..وہ تو ہونٹ سی کر بیٹھی رہی ہے ..اپنے اوپر لگنے والے ” الزام ” بھی سنتی ہے لیکن چپ  کا روزہ نہیں توڑتی

دوسری طرف یہ سیاسی سو کالڈ رہنما ان کے در پر سر جھکا کر کھڑے   ہوتے ہیں ..ان کی آشیر واد کے لئے ..بالا بالا کیبنیٹ بھی ان کے ساتھ تیار کر لیتے ہیں ..بنا کسی الیکشن کے ..اور باہر آ کر ایٹیبلشمنٹ مخالف کا رول ادا کر رہے ہوتے ہیں ..یہ تیزی تو جب آئی ہے ..جب سال بھر کی کوششوں کے با وجود بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آئی .

اس لئے سال کا بہترین منافقت کا ایوارڈ اپوزیشن کو ملتا ہے

:bigthumb:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!