EasyGo
Participant
Offline
  • Advanced
#43
کیا یہ وہی تحریک ہے جس میں ناموسِ حُرمتِ فوجی بُوٹ کو سب سے مقدم رکھنے کی خاطر پاکستان کی سدا جمہوریت پسند جماعت المعروف نون لیگ نے اپنے پورے تن من دھن سے ساڑھے بارہ منٹ میں قانون پاس کروانے کا ریکارڈ بنانے میں اپنا حصہ بقدر جثہ سے بھی زیادہ ڈالا تھا؟ اور اِس بابرکت کام کو خفیہ رکھنے کی خاطر قرآن پر ہاتھ رکھ کر وعدے بھی لئے گئے تھے۔۔۔۔۔ شاید وجہ وہ مذہبی احکام ہو کہ نیکی کا کام ایک ہاتھ سے کرو تو دوسرے ہاتھ کو خبر نہ ہو۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking:

نون لیگ اپنی کرتوتوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے

اور جب جب دو نمبری کرے گی

آگے بھی بھگتے گی

پر دوسری طرف بھی صورت حال دلچسپ ہے

جرنیلوں نے ملاقاتیں لیک کرنے والی چال خوب چلی ہے

تحریک پاسبان پاپوش کے ممبران کو مصالحہ دینے کے لئے

ایک لحاظ سے اچھا ہے، میل جیل کلنک سا لگ رہا ہے

اور جرنیلی منافقت گھر گھر پہنچ رہی ہے

:bigsmile: :bigsmile:

×
arrow_upward DanishGardi