نادان
Participant
Offline
  • Expert
#11

مادام میری طرف سے معذرت آپ کو یہ الفاظ برے لگے اگلی دفعہ آپ کو شکایات کا موقع نہیں دوں گا … … آپ نے درست کہا کہ فمیلی میں یہ الفاظ نہیں ہو سکتے ……

باقی آپ کے حیات طیبہ نہ پڑھنے سے آپ کے مسلمان ہونے پر اچھا خاصا فرق آپ کی پوسٹوں میں ہی نظر آ جاتا ہے … جیسے آپ نے لکھا پورا کا پورا دین قران اور سنت ہے .. اورسنت کو تو آپ نے غامدی صاحب سے سنا ہے … … بھلا وہ کیسے سنت ساری حدیث میں لکھی ہے .. یہاں تک کہ نماز پڑھنے کے طریقے سے لیکر روزانہ ڈیلی روٹین کی باتیں کیوں کہ قران پاک کو اگر کوئی بہت بڑا عربی ادب کا مفکر بغیر حدیث کے پڑھے اور آپ اس سے سوال کرو کہ عشاء کی نماز میں کتنے وتر پڑھنے ہیں وہ آپ کو جواب نہیں دے سکے گا …. قرآن پاک پر شروع سے زیر زبر نہیں تھی یہ تو بہت بعد میں لگی پھر آپ نے یہ کیسے کہ دیا قران بغیر زیر زبر کی تبدیلی کے ساتھ پہلے دن جیسا مجود ہے …

اپ نے اپنی پوسٹ کے آخری حصے میں کہا کہ الله آپ سے سوال کریں گے .. کون سے سوال کیسے سوال …. کیا خدا سے بھی سوال کرنے کی اجازت ہو گی …. مادام آپ کی اطلاح کے لئے ارض ہے دنیا میں اس وقت جنتی مخلوقات آپ کو نظر آ رہی ہیں اس سے زیادہ نا پید ہو چکی ہیں … اور کسی کو خبر بھی نہیں ہے ….. انسان کی تاریخ عمر پانچ سے چھے ہزار سال ہے …. جب سے انسان نے لکھنا شروع کیا .. اس سے پہلے کا کسی کو بھی نہیں معلوم …. آپ کی الہامی کتاب میں آدم سے پہلے زمین پر کیسی مخلوق آباد تھی اس کا کوئی اتا پتا نہیں دیتی ہے .. .. ایسے ہی انسان بھی ایک دن نا پید ہو جاے گا … اس لئے یہ باتیں محض خام خیالی کے سوا کچھ نہیں کہ خدا سوال کرنے گا … کیوں کہ انسان نے اپنے آپ کو خوش کرنے لئے بہت سے بہانے تیار کر رکھے ہیں کہ اس کی چھوٹی سی عمر اس امید میں گزر جاے کہ کل دوبارہ زندہ کیا جاے گا

اور ہاں ..بچوں والی بات نہ کیا کریں ..زیر زبر والی بات فگر آف سپیچ ہے ..میں بھی جانتی ہوں اعراب  بعد میں لگائے گئے ..عرب  کے لوگ جانتے تھے کہ کہ کس لفظ کو کیسے ادا کرنا ہے ..جیسے اردو کے الفاظ کو ہم جانتے ہیں کہ کیسے ادا کرنا ہے ..اعراب  کی ضرورت  نہیں ہوتی

×
arrow_upward DanishGardi