نادان
Participant
Offline
  • Expert
#36
آپ بھی زرا غور کریں ایک طرف فوج کی سیاسی چالوں اور سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہونے کی خوشی مناتی ہیں دوسری طرف کہتی ہیں انکو سیاست نہیں کرنی چاہیے اور دفاع زیادہ مشکل ہو جائے تو سب غلط ہیں جرنیلوں کی انہی چال بازیوں کی وجہ سے دراصل کسی کو پرفارمنس دینے کی مجبوری نہیں ہے حتی کہ آپکے لاڈلے خان کو بھی نہیں پتہ ہے اقتدار کا راستہ کچھ کرنے یا نہ کرنے سے نہیں بلکہ جرنیلوں کو خوش رکھنے سے ملتا ہے

میں کیوں غور کروں ؟؟؟

ابھی تو میرا وقت آیا ہے .

sit and relax and enjoy popcorn

ابھی تو فل تماشہ لگا ہے ..تمام سیاسی پارٹیاں  اپنا اپنا کھیل کھیل  رہی ہیں  ..دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

کہا تھا نہ کہ فوج کو ہر معاملے میں نہ پکارا کرو ..اس وقت میری کوئی سنتا نہیں تھا ..بیک ڈور  چینل کھلے رکھتے تھے ..یہ سیاسی لوگ ہی ہیں جنہوں نے فوج کو طاقتور سیاسی پارٹی بنایا ہے ..میں اور آپ نہیں ..ہم سے کون جرنیل ملنے لگا اور ہم کیوں کسی جرنیل سے ملنے جائیں گے

کوئی ان کے کندھوں پر سوار ہو کر آیا اور کوئی ان کو کندھا دیتا رہا …اب بھگتیں .

یقین کریں کبھی پورا سچ سامنے آگیا تو شاید ہم آپ بے ہوش ہی ہو جائیں ….لیکن ٹہریں  …میں نہیں صرف آپ ..کیونکہ میں سیاست دانوں  کا کوئی بیانیہ  نہیں خریدتی ..ٹکا کر جھوٹ بولتے ہیں ..اور عوام بے وقوف بھی بن جاتی ہے .

شکر ہے میں عوام میں نہیں خواص میں آتی ہوں

:bigthumb:

×
arrow_upward DanishGardi