اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#29
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15099
  • Total Posts: 15207
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

تو غلط جرنیل ہیں جو اپنی مرضی سے ملاقاتیں بھی کرتے ہیں اور پھر کچھ کو خفیہ رکھتے ہیں اور کچھ کو لیک کرتے ہیں

سارے غلط ہیں …وہ بھی جو فوج میں ہوتے سیاست میں دخل دیتے ہیں ..وہ بھی جو اندر خانے ڈیلیں کرتے ہیں ..منتیں ترلے کرتے ہیں ..باہر آ کر فوج کے خلاف بڑھکیں مارتے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!