اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#28
EasyGo
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 4
  • Posts: 1116
  • Total Posts: 1120
  • Join Date:
    5 Nov, 2016
  • Location: -

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

فوج کا کام ہی نہیں سیاست کرنا …فوج مجھے بقلم خود بلاتی تو میں صاف انکار کر دیتی …میں تو شروع سے کہہ رہی ہوں کہ کوئی اپنی فیلڈ میں نہیں کھیلتا .. یہاں پرابلم یہ ہے کہ فوج شریفوں کو لائے تو حلال ..عمران کو لائے تو حرام ..یہ منافقت میں نہیں دکھا رہی ..آپ کے ممدوح دکھا رہے ہیں .. حسب معمول دونوں بھائی گڈ کاپ اور بیڈ کاپ کھیل رہے ہیں ..ایک بھائی ملتا ہے ، دوسرا اےنٹائے اسٹبلشمنٹ ہونے کا پارٹ ادا کرتا ہے ..بے وقوف عوام بنتی ہے ..میں نہیں

تو غلط جرنیل ہیں

جو اپنی مرضی سے ملاقاتیں بھی کرتے ہیں

اور  پھر کچھ کو خفیہ رکھتے ہیں

اور کچھ کو لیک کرتے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!