اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#27
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15099
  • Total Posts: 15207
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

کمال ہے آپکی خوشی پر کچھ توازن دکھائیں جرنیلوں کی منافقت بھی نظر آ رہی ہے اس میں ہمیں سیاست سے دور رکھو پر ہمارے فون پر جی ایچ کیو میں حاضری ضرور دو

فوج کا کام ہی نہیں سیاست کرنا …فوج مجھے بقلم خود بلاتی تو میں صاف انکار کر  دیتی …میں تو شروع سے کہہ رہی ہوں کہ کوئی اپنی فیلڈ میں نہیں کھیلتا ..

یہاں پرابلم یہ ہے کہ فوج شریفوں کو لائے تو حلال  ..عمران کو لائے تو حرام ..یہ منافقت میں نہیں دکھا رہی ..آپ کے ممدوح دکھا رہے ہیں ..

حسب معمول دونوں بھائی گڈ کاپ اور بیڈ  کاپ کھیل رہے ہیں ..ایک بھائی ملتا ہے ، دوسرا اےنٹائے اسٹبلشمنٹ ہونے کا پارٹ ادا کرتا ہے ..بے وقوف عوام بنتی ہے ..میں نہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!