اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#26
EasyGo
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 4
  • Posts: 1116
  • Total Posts: 1120
  • Join Date:
    5 Nov, 2016
  • Location: -

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

اس وقت پاکستان میں جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں اس میں سب سے بڑی جماعت پاکستان فوج پارٹی ہے . زبردست سیاست کھیل گئی ..ضرور سن گن ہوگی کہ نواز نے کیا بولنا ہے .اس لئے اس سے صرف دو دن پہلے تمام اپوزیشن پارٹیوں کو بلا کر ان کی منافقت دکھا دی اگر اب بھی کوئی نواز کا بیانیہ خریدتا ہے تو اس کی ذہنی استعداد پر شک ہی کیا جا سکتا ہے

کمال ہے

آپکی خوشی پر

کچھ توازن دکھائیں

جرنیلوں کی منافقت بھی نظر آ رہی ہے اس میں

ہمیں سیاست سے دور رکھو

پر ہمارے فون پر جی ایچ کیو میں حاضری ضرور دو

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!