نواز شریف کی سیاست کا آغاز یا اختتام

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف کی سیاست کا آغاز یا اختتام نواز شریف کی سیاست کا آغاز یا اختتام

#6
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 53
  • Posts: 919
  • Total Posts: 972
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: نواز شریف کی سیاست کا آغاز یا اختتام

غریبوں کے لئے پریشان باؤ جی کو نہیں معلوم ان کی بیٹی مریم نواز کی صرف جوتوں کی قیمت پاکستانی روپوں میں 2٫26,590 (دو لاکھ چھبیس ہزار پانچ سو نوے ) ہے جو کہ غریب آدمی کے گھر کا پورے سال کا خرچہ ہے… آج اگر فوجی میٹنگ کر کے نواز شریف کو صدر منتخب کر لیں تو نواز شریف اپنی ساری دشمنی بھول جاے گا … اور عمران خان کو رگڑا دینا شروع کر دے گا …. یہ اختیارات کے جنگ ہے ایک طرف سرمایہ دار تو دوسری طرف طاقتور اسٹیبلیشمنٹ

  • This reply was modified 3 months, 4 weeks ago by unsafe.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!