اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#23
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15099
  • Total Posts: 15207
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

لیکن زیدی صاحب سوچنے والی بات یہ ہے کہ آرمی چیف نے بلایا اور یہ فورا ” بھاگے گئے اور دو دن بعد ہی با جماعت آرمی کو برا بھلا کہہ رہے تھے ، کیا یہ کھلی بکواس نہیں ، کیا یہ چیف کو کہہ نہیں سکتے تھے کہ آپ کون ہوتے ہیں ہمیں بلانے والے اور اگر آپ کی بات مان لی جائے تو کیا اپوزیشن اب آرمی چیف کی مدد سے عمران خان کو ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے ؟؟ لگتا ہے آپ کے دل پے بھی چھریاں چل گئیں :lol:

اس وقت پاکستان میں جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں اس میں سب سے بڑی  جماعت پاکستان فوج پارٹی ہے .

زبردست سیاست کھیل گئی ..ضرور سن گن ہوگی کہ نواز نے کیا بولنا ہے .اس لئے اس سے صرف دو دن پہلے تمام اپوزیشن پارٹیوں کو بلا کر ان کی منافقت دکھا دی

اگر اب بھی کوئی نواز کا بیانیہ خریدتا ہے تو اس کی ذہنی استعداد پر شک ہی کیا جا سکتا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!