Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#22
حفیظ صاحب فوج کو سیاست سے دور رکھنے کی بات کرنے والے لیڈران لینے کیا گئے تھے وہاں ، کچھ سمجھ نہیں آ رہی

اپوزیشن لیڈران کے مطابق انہیں گلگت بلتستان پر سیکیورٹی بریفنگ کیلئے بلایا گیا ، وہاں پہنچے تو پتا چلا عمران خان آئے ہی نہیں ، جس پر سوال بھی اٹھایا گیا ، اب آپ کا مشیر داخلہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو پتا ہی نہیں تھا ، کیا عمران خان اپنے ماتحت ادارے سے پوچھے گا؟؟

×
arrow_upward DanishGardi