تلاش گمشدہ

Home Forums Non Siasi تلاش گمشدہ تلاش گمشدہ

#33
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 23
  • Posts: 979
  • Total Posts: 1002
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: تلاش گمشدہ

میرے جان سے پیارے باوا جی ….آپ کا اسلام کے بارے میں علم صرف پہلی یا دوسری جماعت کی دینیات کی کتاب تک ہے …میرا ذاتی خیال ہے کہ دعاۓ قنوت تو درکنار آپ کو آیت الکرسی بھی شاید نہ آتی ہو …لیکن اس فورم پر آپ اسلام کے سب سے بڑے ٹھیکیدار بن کر سامنے آتے ہیں …بلکل اسی طرح جیسے بلاسفیمی پر اقلیتوں کے گھر جلانے والوں میں سر فہرست کون ہے ..رشوت لینے والا ٹریفک کا سپاہی …دودھ میں پانی ڈالنے والا گوالا ..گدھے اور کتے کا گوشت بیچنے والا قصائی …سرخ مرچوں میں پسی ہوئی اینٹیں ڈالنے والا دکاندار ..اور حلیم میں روئی ڈال کر اسے گاڑھا کرنے والا چھابڑی والا کبھی آپ سے ملاقات نہیں ہوئی مگر مجھے کافی سے زیادہ امید ہے کہ آپ حقیقی زندگی میں بھی انتہائی دو نمبر انسان ہیں …اس دو نمبری کی ایک دو مثالیں آپ کی نظر کرتا ہوں کہنے کو آپ عاطف کے دوست ہیں …مگر سال ڈیڑھ پہلے بھی آپ گلٹی کے انتظامیہ کے خلاف بیہودہ پوسٹس پر اپنے لائک دیتے نظر آئے ..بلکہ آپ نے یہ فقرہ بھی گلٹی کے لیے لکھا کہ ..انہیں تن کے رکھو حالانکہ گلٹی ملحدین کو نہیں بلکہ انتظامیہ کو کوس رہا تھا …اور آپ پنجابی ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ تن کر رکھنے کا بیک گراؤنڈ کیا ہے اور کیا چیز تنی جاتی ہے اور کہاں تنی جاتی ہے ..لیکن اپنے دوستوں کے خلاف آپ نے بے شرمی کی تمام حدود کراس کرلیں پھر کچھ کی دن پہلے آپ کی جج صاحب کے ساتھ ..آ بیل مجھے مار ..والی تو تو میں میں ہوگئی …جانے انجانے میں آپ جج کی ایک گگلی پر کلین بولڈ ہو گئے …شروع شروع میں تو آپ کو اندازہ ہی نہیں ہوا مگر جب ہوش آیا تو آپ کی دھوتی نیچے گر چکی تھی …اور مجمع مزے کر رہا تھا …غصہ آپ کو جج پر تھا مگر چیف آف انتظامیہ کو اپنی سائیڈ پر نہ پا کر …آپ نے وہی بے غیرتی کی جو پاکستان کا ہر فنڈو کرتا ہے ..کہ جس مخالف پر وار کرنا ہو تو اسے بلاسفیمی کے کسی کیس میں پھنسا دو …آپ نے بھی اسی بے شرمی سے …جج والا حساب برابر کرنے کے لیے …انتظامیہ پر بلاسفیمی کے الزامات دہرانے شروع کردیے …حالانکہ اس وقت بحث اسلام یا نبی پر نہیں بلکہ صرف قائداعظم اور علامہ اقبال پر ہورہی تھی …لعنت بھیجنے والے ایک فقرے کو بنیاد بناکر آپ نے انتظامیہ پر اپنے بندے چھوڑ دیے بندے چھوڑنے سے گاؤں کی تازہ ہو گئی …آپ کی طرح میرا بیک گراؤنڈ بھی دیہاتی ہے …گاؤں میں مذاق مذاق میں راہ چلتے لوگوں یا اپنے کسی دوست کو تنگ کرنے کے لیے… اپنے کتے کو ان پر حملہ کرنے کے لیے اکسایا جاتا ہے …اس کے لیے ہمارے گاؤں میں ایک لفظ استعمال کیا جاتا تھا ..اور وہ تھا “ہولاش”…یعنی اپنے کتے کو کسی کے پیچھے لگانا ہو تو اسے مخالف کی طرف ہاتھ سے اشارہ کرکے بار بار ہولاش ہولاش کہا جاتا تھا …اور کتا دوسروں کی دوڑیں لگوا دیتا تھا اب گلٹی کہیں سے بھی ایک پکا مسلمان نہیں ہے …یہاں فورم پر وہ اکثر گوریوں پر اپنی رال بہاتا نظر آتا تھا ..بلکہ جوش خطابت میں آگے بڑھ کر کئی دفعہ وہ عورتوں کو ریپ کرنے جیسی “نیک اور بابرکت” خواہشات کا اظہار بھی کرتا پایا گیا تھا میں نے آج تک گلٹی کو کبھی خود سے انتظامیہ پر یا ملحدین پر تنقید کا آغاز کرتے نہیں دیکھا …وہ تو اتنا اوت مت ہے یعنی عقل سے پیدل ہے کہ اسے پوسٹ پڑھ کر بھی کوئی اندازہ نہیں ہوتا کہ کوئی پوسٹ اسلام مخالف ہے یا نہیں لیکن آپ اس فورم پر تمام فنڈوؤں کے رنگ لیڈر ہیں …جب آپ کوئی بلاسفیمی کا نعرہ بلند کرتے ہیں تو آپ کے کئی ساتھی آپ کی آواز پر لبیک کہتے ھوئے ملحدین کو برا بھلا کہنا شروع ہوجاتے ہیں اور اگر کام نہ بنے تو انظامیہ پر الزامات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں …لیکن خود سے وہ ستو پی کر سوئے ہوتے ہیں آپ کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی یہاں متعدد بار کئی پارٹیوں کے ہاتھوں چھترول ہو چکی ہے ..آپ ایمپائر کو ساتھ ملاکر کھیلنے والے لوگ ہیں ..لیکن عاطف کی غیر جانبداری سے آپ کو شکایات ہیں …لہذا آپ رنگ لیڈر کے طور پر گلٹی کو ہولاش ہولاش کی آوازیں لگاتے ہیں اور گلٹی کو اپنے گفتگو پر کنٹرول نہیں ..الفاظ پر بھی نہیں ..لھذا اس نے آپ کی آواز پر..اور آپ کے اکسانے پر … انتظامیہ اور عاطف کو ننگی ننگی گالیاں دیں ..جسے آپ کی مکمل سپورٹ حاصل تھی اگر انتظامیہ نے گلتی کو ٹھڈا مار کر نکال باہر کیا ہے تو یہ ان کا اختیار ہے …اگر آپ بھی ایک ویب سائٹ چلا رہے ہوں اور کوئی آپ کو دن رات گالیاں بھی نکال رہا ہو تو آپ بھی وہی کریں گے جکہ انتظامیہ نے کیا …اور ویسے بھی انتظامیہ کئی دفعہ کہ چکی ہے کہ یہ فورم پیسے بنانے کے لیے نہیں بلکہ یاروں دوستوں کے لیے بنایا گیا ہے پچھلے کئی دن سے دیکھ رہا ہوں کہ کوئی ملحد ایکٹو نہیں مگر فورم پر سناٹا چھایا ہوا ہے ..مگر جیسے ہی کوئی مذہبی تھریڈ کھولا گیا ..آپ لوگ کیڑے مکوڑوں کی طرح کونوں کھدروں سے نکل آئیں گے اور رنڈی رونا شروح ہوجاۓ گا لہٰذا گلٹی کے لیے آواز بلند نہ کریں ..بلکہ اپنی شرمناک حرکتوں پر نظر ثانی کریں آپ پر ترس کھانے والی مسکراہٹ کے ساتھ قرار :)

قرار جی۔ باوا جی اتنی آسانی سے کلین بولڈ ہوتے تو نہیں ۔۔لیکن کیا آپ اس گگلی کا ایکشن ریپلے دکھا سکتے ہیں؟ 

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!