پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

Home Forums Siasi Discussion پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔ پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

#11
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 377
  • Posts: 8636
  • Total Posts: 9013
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

حکومت بننے کے دن سے آج کے دن تک یوتھیوں کو مسلسل دو محاذوں پر لڑنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے اب ان میں تھکن کے آثار نمایاں ہیں۔ اپنی لڑای تو ہر کوی لڑتا ہے مگر یہ جرنیلوں کی لڑای بھی لڑ رہے ہیں یعنی ان کی کرپشن کو بھی ڈیفینڈ کررہے ہیں جس کی وجہ سے انکا ہای مورال اب خاک ہورہا ہے، بہت سارے لوگ پیچھے ہٹ چکے ہیں اور بہت سارے چپ ہوگئے ہیں ایک یوتھیے نے تو لکھا کہ میں کیوں عاصم باجوے کو ڈیفینڈ کروں جب ضرورت پڑے گی تو یہ کونسا پی ٹی آی کو سپورٹ کرنے والے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!