EasyGo
Participant
Offline
  • Advanced
#9
پاکستانی دانشوروں کی اکثریت کی ایک بڑی خوبی ہے

یہ انتظار کرتے ہیں

اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

اس کے بعد جس کے جیتنے کی امید نظر آنے لگے

اس کے قلابے ملانے شروع

جب تک سمجھ نہ آئے

تب تک سڑی سڑی پھینکتے رہتے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi