How should Pakistanis get their Rights
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › How should Pakistanis get their Rights › How should Pakistanis get their Rights
20 Sep, 2020 at 9:29 pm
#29

Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 14
- Posts: 737
- Total Posts: 751
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: How should Pakistanis get their Rights
زیدی بھائی صاحب، یہ سطور سپرد قلم کرکے تو آپ نے رہبری پر سوالات کھڑے کر دیئے ہیں؟ بھلا کویی ایسا رہنما بھی ہوگا جو اپنی صفوں میں کسی کالی بھیڑ کی موجودگی کا متمنی ہو؟ آپ کو نقیب انقلاب ماننے سے قبل تو آپکی اسناد کا جائزہ لینا بنتا ہے. باقی مار مار کر فوجیوں کے اسٹول نکالنے کا نہ ہمیں تجربہ ہے نہ ارادہ ہے نہ ہماری صلاحیت ہے نہ ہماری تربیت ہے اس کام کے لئے آپ ہندوستان یا بنگلہ دیش یا طالبان سے رابطہ کریں
گھوسٹ صاحب، میں بھی آجکل خود کو ایک تاریک اور تنگ کمرے میں بند کرکے ، فرش پر سو کر جیل کی کال کوٹھری کی پریکٹس کر رہا ہوں ، ذرا تجربہ حاصل ہو جائے تو رہبری کے سوال پر بھی غور کریں گے ۔ دیکھو میاں ، اسٹول کے ذکر پر اتنے جذباتی نہ ہوجایا کریں ، اس سے کم میں بھی کام چل سکتا ہے ۔