One must cultivate one’s own garden-Voltaire

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں One must cultivate one’s own garden-Voltaire One must cultivate one’s own garden-Voltaire

#6
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15099
  • Total Posts: 15207
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: One must cultivate one’s own garden-Voltaire

میں نے تو حضرت وولٹائر کے ایک جملے کی تفسیر بیان کی تھی . رہی بات تاریخ ، جغرافیہ ، سے شاکی رہنے کی ..تاریخ اور مذھب آج کل لوگوں کو اپنا باغ درست کرنے کے دوسرے کے باغ کی فکر زیادہ سکھاتے ہیں . جیسے دو وقت باغ کو پانی کیوں لگا رہے ہو سنت تو پانچ وقت لگانے کی ہے … ہریالی زیادہ ہو گئی ہے اس کی کٹائی کا بندوبست کیوں نہیں کر رہے … علامہ اقبال اور قائد نے کسی اور طرح کا باغ لگایا تھا تم نے کیسا لگادیا ہے .

آپ بھی تو سب سے خفا رہتے ہیں

آپ کی یہ پوسٹ بھی تو خفگی کا ہی اظہار ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!