پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

Home Forums Siasi Discussion پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔ پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

#7
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 7
  • Posts: 592
  • Total Posts: 599
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

مشرف کو لایا بھی تو نواز شریف ہی تھا … نواز شریف نے دھاندلی کی اور وہ اس کے گلے ہی پڑھ گئی …. اب نواز شریف کی اپنی ہی غلطی کا کیا رونا .. کیا ہی اچھا ہوتا نواز شریف کسی جرنل کو میریٹ پر پروموٹ کرتا … کچھ ایسا ہی بھٹو نے کیا تھا

جو اچھا ہوتا ،نہ ہوا، اس کا رونا چھوڑو اورجو برا ہو رہا ہے اس کی فکر کرو ۔ نواز شریف اب ڈھلتی شام ہے ، لیکن تمہاری قوم کی تربت پہ تو کوئ نیا سورج بھی چڑھنے والا نہیں ۔ اگر یہی رویہ رہا تو سر پر بوٹ ہی پڑتے رہیں گے ۔ جس طرح قوم کے سامنے ایک کچرے سے بھرا ڈرم کھڑا کردیا گیا ہے ، آنے والے دنوں میں کچرے سے بھرا ٹینک کھڑا کر دیں گے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!