پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

Home Forums Siasi Discussion پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔ پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

#6
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 52
  • Posts: 882
  • Total Posts: 934
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

یہ پھوجی جرنیل اتنی آسانی سے برسوں کی بنائ ہوئ سلطنت میں کسی مزاحمت کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے ۔ مشرف نے ایک دھمکی دی تھی کہ اگر اسے عدالت میں گھسیٹا گیا تو وہ ساری حقیقت افشاں کردے گا ۔ آپ دیکھ لیں کہ نواز شریف نے دبر کا زور لگالیا لیکن مشرف عدالت کے سامنے پیش نہ ہو سکا ۔

مشرف کو لایا بھی تو نواز شریف ہی تھا … نواز شریف نے دھاندلی کی  اور وہ اس کے گلے ہی پڑھ گئی …. اب نواز شریف کی اپنی ہی غلطی کا کیا رونا  .. کیا ہی اچھا ہوتا نواز شریف کسی جرنل کو میریٹ پر پروموٹ کرتا … کچھ ایسا ہی بھٹو نے کیا تھا 

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!