پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

Home Forums Siasi Discussion پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔ پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

#5
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 530
  • Total Posts: 535
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔

نواز شریف اور زرداری اگر ١٩٧٧ کا مغوی پاکستان عوام کو کو فوجیوں سے واپس دلا سکتے ہیں تو شائد ان کے لئے یہ بڑی کامیابی ہو گی .. ورنہ عمران خان تو کراے کا غنڈہ ہے جس کا سب کو معلوم ہے ایکشن سے پہلے فوج کے خلاف بیان دیتا رہا اور الیکشن کے بعد ان کا طرف دار بن گیا … جس سے نواز شریف کی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ فوجیوں نے دھاندلی کر کے اپنی مرضی کا نا اہل اور نکھٹو بندا سیلیکٹ کروایا ہے

یہ پھوجی جرنیل اتنی آسانی سے برسوں کی بنائ ہوئ سلطنت میں کسی مزاحمت کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے ۔ مشرف نے ایک دھمکی دی تھی کہ اگر اسے عدالت میں گھسیٹا گیا تو وہ ساری حقیقت افشاں کردے گا ۔ آپ دیکھ لیں کہ نواز شریف نے دبر کا زور لگالیا لیکن مشرف عدالت کے سامنے پیش نہ ہو سکا ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!