Ghost Protocol
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#2
ہمارے فورم کے ریزیڈنٹ فلسفی جناب زندہ رود صاحب عموما اسطرح کے جملے لکھتے پاے گئے ہیں کہ خوش رہنا بہت آسان ہے اگر انسان اپنے آپ کو ارد گرد کے ماحول سے بے حس بنالے. کیا وولٹیر بھی کچھ اسی قسم کی بات نہیں کررہا؟ بظاہر یہ بات درست محسوس ہوتی ہے مگر کیا واقعی انسان کے پاس اس “عیاشی” کی گنجائش ہوتی ہے کہ اپنے ماحول سے لاتعلق رہ سکے؟

Zinda Rood

×
arrow_upward DanishGardi