تلاش گمشدہ

Home Forums Non Siasi تلاش گمشدہ تلاش گمشدہ

#21
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 5194
  • Total Posts: 5350
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: تلاش گمشدہ

میں سمجھتا ہوں کہ جب سے عاطف نے گلٹی کو بہت ہی سخت اور نامناسب لہجے میں فورم سے جانے کا کہا ہے سلیم رضا بھی غائب ہوگیا ہے، گلٹی کو جس طریقے سے جانے کا کہا گیا وہ مناسب نہیں تھا بہت ہی سخت لہجہ تھا حالانکہ اختلاف راے سب کو ہوتا ہے کوی جاتا نہیں اور نہ ہی کسی کو جانے کا کہا جاتا ہے عاطف کو چاہئے کہ گلٹی اور سلیم رضا کو منا کر واپس لاے تاکہ فورم کی رونق بحال ہو

جہاں برتن ہوتے ہیں تو ٹکرانے کی آوازیں آتی رہتی ہیں یہ زندگی کی علامت ہوتی ہیں قبرستان (مومن بھائی کے فورم سے مماثلت اتفاقیہ ہو گی) کویی ہے کہ خاموشی ایک وحشت کی طرح چھائی رہے . غلطی فریق اول کی تھی کہ ثانی کی اس پر ایک سے زاید آرا ہو سکتی ہیں قطع نظر اس بات کے کہ کس کی غلطی تھی دوستوں کو واپس آجانا چاہئے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!