پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

Home Forums Non Siasi پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

#17
unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 52
  • Posts: 882
  • Total Posts: 934
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

لیکن ایس بھی تو بہت سی احادیث ہیں جس میں عورتوں اور بچوں کو حتی کے درختوں تک تو نقصان پہنچانے سے بھی منع کیا گیا ہے جبکہ آج کل کی مہذب دنیا کے مہذب ممالک بھی ایسے جرائم میں ملوث ہیں ، ایک دہشت گرد کو مارنے کے لئے ڈرون حملہ کر دیا جس میں عورتیں اور بچے بھی مارے جاتے ہیں

عامر صاحب اس کی وجہ آسان سی ہے حدیثوں میں بہت ڈالڈا ڈالا گیا ہے … جیسے حضرت ابو ہریرہ جو اس وقت کے پڑھے لکھے انسان تھے ان کی مرھبانی سے آج آپ کو اسلام میں کچھ پڑھائی لکھائی والی حدیثیں لکھتی ہے ….. سرکار دو عالم تو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے لیکن کاتبین وحی اپنی مرضی سے لکھتے … اس لئے آپ کو کہیں ملے گا سرکار دو عالم نے عورتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا اور کہیں پہ نہیں .. اس حدیثوں پہ یقین کرنا اور ان پر عمل کرنا بے فضول ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!