پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

Home Forums Non Siasi پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

#16
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 73
  • Posts: 6999
  • Total Posts: 7072
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

لیکن ایس بھی تو بہت سی احادیث ہیں جس میں عورتوں اور بچوں کو حتی کے درختوں تک تو نقصان پہنچانے سے بھی منع کیا گیا ہے جبکہ آج کل کی مہذب دنیا کے مہذب ممالک بھی ایسے جرائم میں ملوث ہیں ، ایک دہشت گرد کو مارنے کے لئے ڈرون حملہ کر دیا جس میں عورتیں اور بچے بھی مارے جاتے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!