unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#25

مجھے اندیشہ ہے عدو اپنے گراوٹ میں نجانے کیوں اتنی سخاوت دکھاتے ہیں ہم عصر اقبال بھی نہ ہو کر نجانے کیوں اپنا قوت بازوآزماتے ہیں فلسفہ زندگی ، صرف لفظوں کی بناوٹ نہیں نجانے کیوں زندگی کو اتنا مشکل بتاتے ہیں اگر ہو عزم محکم ،عمل پیہم، نگاہ صادق جگنواندھیرے راستوں میں جگمگاتے ہیں ۔

جگنواندھیرے راستوں میں ضرور جگمگاتے ہیں ۔
جب ان کی پبلک میٹنگ کے دن قریب آتے ہیں
شاعر کسی مزدور کی بھوک تو مٹا نہیں سکتا
البتہ اسی میٹنگ سے انسانوں کو الو بناتے ہیں
شاعری سے کوئی انقلاب نہیں آتا اے مرسنری
ہاں البتہ بہت سخت جلاب ضرور اتے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi