خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

Home Forums Siasi Discussion خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

#13
Zaidi
Participant
Online
  • Advanced
  • Threads: 7
  • Posts: 603
  • Total Posts: 610
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: خبردار، اب اگر کسی نے کسی فوجی کی توہین کی!! ورنہ دو سال قید ، پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا

بھائی ارب پتی فوج کو دو روپیہ پتی عوام سے تحفظ بھی تو چاہے … جیسے دنیا میں ہر بیکار پاکستانی کا دہندہ مذھب ہے اور اس مذھب پہ جو تنقید کرے اس کو بلا فیمی سے کچل دیا جاتا ہے تا کہ آیئندہ کوئی اس دھندھے کو ختم کرنے کی بات نہ کر سکتے ..ایسے فوجی کو بھی اپنی جھوٹی انا اور مکاریوں کے لئے ایک قانون کی اشد ضرورت ہے

نسبت علم ہے بہت، حاکم وقت کو عزیز
اس نےتو کار جہل بھی، بے علما نہیں کیا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!