unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#12

بھائی ارب پتی فوج کو دو روپیہ پتی عوام سے تحفظ بھی تو چاہے … جیسے دنیا میں ہر بیکار پاکستانی کا دہندہ مذھب ہے اور اس مذھب پہ جو تنقید کرے اس کو بلا فیمی سے کچل دیا جاتا ہے تا کہ آیئندہ کوئی اس دھندھے کو ختم کرنے کی بات نہ کر سکتے ..ایسے فوجی کو بھی اپنی جھوٹی انا اور مکاریوں کے لئے ایک قانون کی اشد ضرورت ہے

×
arrow_upward DanishGardi