انجان زندہ ہے

Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#55
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 45
  • Posts: 858
  • Total Posts: 903
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: انجان زندہ ہے

منفی اور گھٹیا سماجی رویوں ، مسائل پر اپنے شعوری اثاثے خرچ  کرو بجاے اس کے کہ تمارے اثاثے کسی انجان راستے پر ارتھ ہو جایں ۔ وطن اور فورم کو تمارے کھوکھلی محبت اور شنخاتوں کی ضرورت نہیں … اپنی سوچ سے لکھا ہوا ایک لفظ دوسروں کے شعر کاپی پیسٹ کرنے سے اور گانے لگانے سے ہزار درجنے بہتر ہے .. … باولوں اور حرجایئوں سے   پتھر کھانے والی بات کرو۔ تکلیف دے شفاء پر کام  کرو ۔ مقبولیت کا چسکا بہت ہی کمزور کردار نفساتی مرض اور دوغلے پن  کی ضرورت ہوتا ہے۔ 

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!