پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

Home Forums Non Siasi پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

#8
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 73
  • Posts: 7012
  • Total Posts: 7085
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

China population 1.393 billion and according to UN police documentation of rapes from 140 countries, rape in china is not high in other countries — at 2.1 per 100,000 people. However saudia population is 33.8m with .3 at per 100000. with so much strict punishment and laws so many cases are not reported in saudia China is atlease better than Saudia…. IN suadia a women considered a Janwar and second class citizen

ڈیئر غیر محفوظ صاحب میتھس میرا فیورٹ سبجیکٹ ہے اس لئے چکر دینے کی کوشش نا کریں ، یہ ایک طرح کی پرسنٹیج ہے ، اس کا آبادی زیادہ یا کم سے کوئی لینا دینا نہیں

اب سوال یہ ہے کہ آپ کے مطابق تو موٹر وے واقعہ کا ذمہ دار بھی اسلام ہے تو پھر سعودیہ میں یہ ریٹ تو دنیا میں سب سے زیادہ ہونا چاہیے لیکن یہ ایک ملحد ملک سے کافی کم ہے ، ایسا کیوں ؟؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!