پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل
Home › Forums › Non Siasi › پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل › پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل
16 Sep, 2020 at 6:50 am
#7
Participant
Offline
Thread Starter- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 914
- Total Posts: 967
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل
ڈیئر غیر محفوظ صاحب ، چائنہ ایک ملحد ملک ہے پھر بھی ہزاروں ریپ کیسز سالانہ رپورٹ ہوتے ہیں ، اب آپ یہ بتائیں کہ سعودیہ میں یہ کیسز زیادہ ہیں یا چائنہ میں اور پھر اس پے چھوٹا سا تجزیہ بھی فرما دیں
China population 1.393 billion and according to UN police documentation of rapes from 140 countries, rape in china is not high in other countries — at 2.1 per 100,000 people. However saudia population is 33.8m with .3 at per 100000. with so much strict punishment and laws so many cases are not reported in saudia China is atlease better than Saudia…. IN suadia a women considered a Janwar and second class citizen