انجان زندہ ہے

Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#52
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 48
  • Posts: 866
  • Total Posts: 914
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: انجان زندہ ہے

ہر انسان کے کئی روپ ہوتے ہیں  …. پہلا جو اس کی خواہش ہوتی کہ دوسرا جو اس کی حقیقت ہوتی ہے ،تیسرا دنیا جیسا اس کو سمجھ رہی ہوتی ہے  اور چوتھا وہ ہوتا ہے جو اس کے اس پاس کچھ لوگوں کو پتا ہے اگر ان سب سورتوں میں تضاد آ جاے تو انسان اپنے اصل روپ  سے انجان بن جاتا ہے اور  احساس کمتری میں مبتلا خود سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کر لیتا ہے کہ جیسے وہ زندہ ہے …. بہت مشور ہے …. لوگ اس کے بہت زیادہ فین ہیں ….جیسے جیسے انسان میں تضاد بڑھتا ہے وہ اپنے آپ کو مختلف جعلی  شانختوں میں چھاپنے کی کوشش کرتا ہے اور مختلف  نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے لیکن ساتھ ساتھ خود پرستی میں مبتلا ہو کر خود سے انجان بنا رہتا ہے ….۔ ضروری نہیں ہر انسان اپنے اس احساس کمتری کو پیچاں لے .. بہت سے انسان تو اس بات سے انجان رہتے ہیں کہ ان میں کوئی احساس کمتری ہے 

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!