پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

Home Forums Non Siasi پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

#4
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 72
  • Posts: 6892
  • Total Posts: 6964
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: پاکستان میں ہونے والے حالیہ جنسی زیادتی کے واقعات کی وجوہات اور ان کا حل

dear amir, not a very intelligent question. It not about madras but religion, religion in form of christianitiy / buddism also exist in above mentioned countries…. i hope you are getting my point here. Religion contradicts human nature and ultmately it makes a person a pychological patient in all over the world. You canot make a river flow in opposite direction

اوووووو آپ کی باتوں سے لگا یہ کام مدرسوں سے ہی شروع ہوا اور اسلام ہی اسکی جڑ ہے ، اچھا تو پھر ایسا کیوں کہ ان ممالک میں یا تو مذھب ہے نہیں یا ہے بھی تو اس پے عمل نہیں ہوتا لیکن یہاں ریپ پاکستان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں ، چائنہ میں تو اکثریت لا مذھب ہے،  کیا وچار ہیں اس کے بارے میں آپ کے ڈیئر غیر محفوظ صاحب

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!