شہباز صاحب! یہ کوئی مبارک دینے والی خبر یا موقع ہے؟

Home Forums Siasi Discussion شہباز صاحب! یہ کوئی مبارک دینے والی خبر یا موقع ہے؟ شہباز صاحب! یہ کوئی مبارک دینے والی خبر یا موقع ہے؟

#9
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 641
  • Posts: 4061
  • Total Posts: 4702
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: شہباز صاحب! یہ کوئی مبارک دینے والی خبر یا موقع ہے؟

اس واقعہ پر حکمران شرم سے منہ چھپاتے تو بہتر تھا مگر یہ بے غیرت ٹینڈے کے منہ والا مبارکبادیں دے رہا ہے مجرم پکڑے بھی گئے تو خاتون سے کی گئی بربریت تو واپس نہیں ہوگئی یا ایکدم خاتون اپنا صدمہ بھول کر خوشی سے ناچنے نہیں لگ گئی کہ مجرم پکڑے گئے ہیں ایکبار پھر اس کی مبارکباد پر لعنت۔۔۔۔شکل ویکھو جیویں انڈے پر عینک دھری ہوی ہو :angry_smile:

ملزم پکڑے بھی نہیں گئے تھے بلکہ ساری حکومت یہ بتانے پریس کانفرنس میں آئی تھی کہ ملزم فرار ہوگئے تھے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!