Gang Rape kuin nahi rukte

Home Forums Non Siasi Gang Rape kuin nahi rukte Gang Rape kuin nahi rukte

#2
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 266
  • Posts: 4422
  • Total Posts: 4688
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Gang Rape kuin nahi rukte

 اوکاڑہ اور کراچی کے علاقے لانڈھی میں تازہ قبروں سے عورتوں کی لاشیں نکال کر اُن کی عصمت دری کرنے والے افراد گرفتار کئے گئے۔ دونوں کو سزا نہیں ملی۔ یہ کیسا مسلم معاشرہ ہے جہاں زندہ تو کیا مردہ عورتوں کی عزت بھی محفوظ نہیں

____________________________________________________________________________________________________________________________

اگر یہ سچ ہے تو یہ لوگ تو مجھ سے بھی بدتر ہیں. میں سمجھا مجھ سے کمتر اور گھٹیا کوئی نہیں ہو سکتا مگر یہا تو مجھ کو مات دینے والے موجود ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!