نالائقی کا تعلق نہ جمہوریت نہ آمریت سے
Home › Forums › Siasi Discussion › نالائقی کا تعلق نہ جمہوریت نہ آمریت سے › نالائقی کا تعلق نہ جمہوریت نہ آمریت سے
15 Sep, 2020 at 12:11 am
#37
Re: نالائقی کا تعلق نہ جمہوریت نہ آمریت سے
وہ تو ٹھیک ہے پر امید تو آم کی مت رکھیں
کہتے ہیں ہمیشہ اچھا گمان رکھنا چاہئے ..ویسا ہی ملتا ہے ..
جیسے میں الله سے اچھا گمان رکھتی ہوں .یقین کی حد تک ..کہ مجھے میری کوتاہیوں ، غلطیوں ، گناہوں کے با وجود جنت عطا کریں گے