شہباز صاحب! یہ کوئی مبارک دینے والی خبر یا موقع ہے؟

Home Forums Siasi Discussion شہباز صاحب! یہ کوئی مبارک دینے والی خبر یا موقع ہے؟ شہباز صاحب! یہ کوئی مبارک دینے والی خبر یا موقع ہے؟

#6
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15127
  • Total Posts: 15235
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: شہباز صاحب! یہ کوئی مبارک دینے والی خبر یا موقع ہے؟

اس واقعہ پر حکمران شرم سے منہ چھپاتے تو بہتر تھا مگر یہ بے غیرت ٹینڈے کے منہ والا مبارکبادیں دے رہا ہے مجرم پکڑے بھی گئے تو خاتون سے کی گئی بربریت تو واپس نہیں ہوگئی یا ایکدم خاتون اپنا صدمہ بھول کر خوشی سے ناچنے نہیں لگ گئی کہ مجرم پکڑے گئے ہیں ایکبار پھر اس کی مبارکباد پر لعنت۔۔۔۔شکل ویکھو جیویں انڈے پر عینک دھری ہوی ہو :angry_smile:

خیر سے آپ کی نونی حکومت میں پکڑے ہی نہیں جاتے تھے .اور جو پکڑے بھی جاتے تو چھوڑ دیئے جاتے تھے ..اس میں سے ایک ریپسٹ وہ ہے جو آپ کی حکومت میں  مرد کے سامنے اس کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کرنے کے الزام میں پکڑا گیا اور پھر چھوڑ دیا گیا .

ایسے میں مبارک باد  دینا تو بنتا ہے ..وہ بھی اتنے کم عرصے میں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!