منافقانہ فضولیات

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں منافقانہ فضولیات منافقانہ فضولیات

#13
JMP
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 265
  • Posts: 4408
  • Total Posts: 4673
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: منافقانہ فضولیات

٦) انسان اور فرشتے

انسانوں میں صرف فرشتہ ڈھونڈتے ہیں اور کہتے ہیں فرشتوں کا کوئی وجود نہیں

کیا اس ممکن ہے کہ انسان کہیں اور کبھی گناہ کرے اور ہکہیں اور کبھی کوئی نیک عمل

صرف ایک ہی طرف توجہ مرکوز رکھیں گے تو یا تو صرف عقیدت ہو گی یا نفرت اور یہ دونوں نقصاندہ ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!