ریاست مدینہ کے دعوہ دار

Home Forums Siasi Discussion ریاست مدینہ کے دعوہ دار ریاست مدینہ کے دعوہ دار

#57
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 478
  • Total Posts: 483
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: ریاست مدینہ کے دعوہ دار

عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ہے زیدی ازل سے ذہن انساں بستہ اوہام ہے زیدی آؤپرکھیں دین کے اوہام کو زیدی علم موجودات کی باتیں کریں زیدی بے زار ہے کشت و کلیسا سے اک جہاں سوداگران دین کی سوداگری کی خیر زیدی انسان الٹ رہاہے رخ زیست سے نقاب تم ابی سنورے ، سنو ا رنے میں لگے ہو زیدی الحاد کر رہا ہے مرتب جہاں نو دیر و حرم کے حیلہ غارت گری کی خیر ہو زیدی

بھیا، اس قسم کی بحر وبر سے آزاد نظم پہلی دفعہ نظر سے گزری ہے ، جس میں ، ماضی ، حال اور مستقبل کھلے عام قلابازیاں مار رہے ہیں ۔ ویسے ذوق اچھا ہے یا داغ ؟

تم اور بگڑتے تو سنورتے کوئ دن اور ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!