ریاست مدینہ کے دعوہ دار

Home Forums Siasi Discussion ریاست مدینہ کے دعوہ دار ریاست مدینہ کے دعوہ دار

#55
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 52
  • Posts: 884
  • Total Posts: 936
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: ریاست مدینہ کے دعوہ دار

صرف افسوس ہے یہ طنز نہیں تم نہ سنورے ، سنورنے والے تھے

عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ہے زیدی
ازل سے ذہن انساں بستہ اوہام ہے زیدی
آؤپرکھیں دین کے اوہام کو زیدی
علم موجودات کی باتیں کریں زیدی
بے زار ہے کشت و کلیسا سے اک جہاں
سوداگران دین کی سوداگری کی خیر زیدی
انسان الٹ رہاہے رخ زیست سے نقاب
تم ابی سنورے ، سنو ا رنے میں لگے ہو زیدی
الحاد کر رہا ہے مرتب جہاں نو
دیر و حرم کے حیلہ غارت گری کی خیر ہو زیدی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!