ریاست مدینہ کے دعوہ دار
Home › Forums › Siasi Discussion › ریاست مدینہ کے دعوہ دار › ریاست مدینہ کے دعوہ دار
13 Sep, 2020 at 7:14 pm
#51
Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 914
- Total Posts: 967
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ریاست مدینہ کے دعوہ دار
انسیف صاحب، اتنے بڑے اجتماع میں ایسے واقعات پیش ہونے کا اندیشہ تو بحرحال رہتا ہے تاہم آپ کا لفظ “اتنے ” کا استعمال قطعا” زیادتی ہے جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ ایسے واقعات کی تعداد بہت زیادہ ہے جو کہ سراسر غلط بیانی ہے ۔ اور کچھ ہو نہ ہو ، سعودی عرب میں سخت سزاؤں کو نفاذ کرنے کا بہت پختہ نظام ہے ۔ اس قسم کے کسی واقعہ کا کوئ بھی مجرم سزا سے بچ نہیں سکتا۔ اگر کوئ مرد ایسا کرتا ہوا پایا جائے تو جھولا برادرز اس کی پھنوتر کاٹ کر اس کے واپسی کے سامان کے ساتھ ہی پیک کر دیتے ہیں ۔ آزمائش شرط ہے ۔
زیدی صاحب آپ نے شائد حج کو قریب سے نہیں دیکھا بندے کے اوپر بندا چڑھا ہوتا ہے …
https://topyaps.com/sexual-assault-at-hajj/