ریاست مدینہ کے دعوہ دار

Home Forums Siasi Discussion ریاست مدینہ کے دعوہ دار ریاست مدینہ کے دعوہ دار

#50
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 530
  • Total Posts: 535
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: ریاست مدینہ کے دعوہ دار

ریاسیت مدینہ میں دوران حج ہی عورتوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کے اتنے واقعات ہوتے کہ وہ عورتیں رپورٹ کرنے بھی ڈرتی ہے کہ خدا کے گھر ہے کیا کسی کو رپورٹ کریں یہ تو پھر پاکستان ہے جناب

انسیف صاحب، اتنے بڑے اجتماع میں ایسے واقعات پیش ہونے کا اندیشہ تو بحرحال رہتا ہے تاہم آپ کا لفظ “اتنے ” کا استعمال قطعا” زیادتی ہے جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ ایسے واقعات کی تعداد بہت زیادہ ہے جو کہ سراسر غلط بیانی ہے ۔
اور کچھ ہو نہ ہو ، سعودی عرب میں سخت سزاؤں کو نفاذ کرنے کا بہت پختہ نظام ہے ۔ اس قسم کے کسی واقعہ کا کوئ بھی مجرم سزا سے بچ نہیں سکتا۔ اگر کوئ مرد ایسا کرتا ہوا پایا جائے تو جھولا برادرز اس کی پھنوتر کاٹ کر اس کے واپسی کے سامان کے ساتھ ہی پیک کر دیتے ہیں ۔ آزمائش شرط ہے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!