ریاست مدینہ کے دعوہ دار
Home › Forums › Siasi Discussion › ریاست مدینہ کے دعوہ دار › ریاست مدینہ کے دعوہ دار
13 Sep, 2020 at 2:09 pm
#42
Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 914
- Total Posts: 967
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: ریاست مدینہ کے دعوہ دار
ریاست مدینہ کتنے ایک جنسی مریض مارے گی .. بہتر ریاست مدینے ان بھوکے مریضوں کے لئے خوراک کا بندو بست کرے .. جیسے پہلے بھی بیان کر چکا ہوں انسانی وحشی ترین جبلت سیکس ہے … مرد کی اس خواہش کی رہ میں کوئی مذھب ، کوئی کلچر ، کوئی پابندی حائل کرو گے تو تماری ہی بچیوں کو اٹھا کر ان سے اپنی خواش پوری کر لے گا