اور سناؤ
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › اور سناؤ › اور سناؤ
13 Sep, 2020 at 8:37 am
#8
Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 922
- Total Posts: 975
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: اور سناؤ
انسیف صاحب، حسینہ کو ابھی پرچی پکڑوائی ہی تھی کہ اس شیخ چلی کو اپنے سہانے خابوں اور تشنہ خواہشوں کی تکمیل کے لئے میرا خیال آگیا اور نتیجہ نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم![]()
![]()
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لاوے گی ہماری قاتل حسینہ کی مستی ایک دن