اور سناؤ

#7
Ghost Protocol
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 5194
  • Total Posts: 5350
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: اور سناؤ

جی پی بھائی آپ اس حسین موسم میں ساتھی حسینہ قاتل جس کی آنکھوں میں جذبات کے شعلے بھڑک رہے تھے اسی سے کچھ پیسے ادھار لے لیتے … اپ کے دوست نے تو شاید اپ کو کوئی لینڈ لارڈ سمجھ کر فون کیا ہو گا

انسیف صاحب،
حسینہ کو ابھی پرچی پکڑوائی ہی تھی کہ اس شیخ چلی کو اپنے سہانے خابوں اور تشنہ خواہشوں کی تکمیل کے لئے میرا خیال آگیا اور نتیجہ
نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!