تعلیم ایک ریاستی پروپوگنڈا

Home Forums Siasi Discussion تعلیم ایک ریاستی پروپوگنڈا تعلیم ایک ریاستی پروپوگنڈا

#11
unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 45
  • Posts: 850
  • Total Posts: 895
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: تعلیم ایک ریاستی پروپوگنڈا

حب الوطنی اور اسلاف پرستی جس طرح کہ سکولوں میں پڑھائی جاتی ہے وہ نوجوانوں کو یہی تاثر دیتی ہے کہ ہمارے اسلاف نے قتل و غارت کے نام پر جو کچھ کیا وہی مقدس ہے ۔ اس کی واضح مثالیں نازی ازم اور کمونزم ہیں۔ طبقاتی احساس معاشرتی نا ہمواریوں کا جواز فراہم کرتا ہے اور زندگی کی عام کشمکش بے رحمی اور بے حسی کو جنم دے رہی ہے۔ پھر تعجب کی کیا بات ہوگی کہ اس تعلیم اورماحول میں موجودہ پاکستان قوم خوشی سے محروم ہے۔اگر کوئی اس نفسا نفسی کے ماحول کو معاشرتی اور معاشی انصاف کی بات کرتا تو اس پر کفرکے فتوے لگنا معمولی بات ہے ….پاکستانی قوم اس وقت اس تعلیم کی وجہ سے نا قابل برداشت حد تک ٹینشن کا شکار ہوکر تشدد پسند ہوتی جارہی ہے۔ بد قسمتی ، دکھ درد اور بدحالی عام سوجھ بوجھ کر برباد کرکے شخصی توازن کو بگاڑ رہے ہیں۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!