قوم کو یوم دفاع مبارک ہو

Home Forums Non Siasi قوم کو یوم دفاع مبارک ہو قوم کو یوم دفاع مبارک ہو

#35
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15395
  • Total Posts: 15549
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: قوم کو یوم دفاع مبارک ہو

باوا جی …بلکل بھٹو چیف پولنگ ایجنٹ اور چیف بوٹ چاٹیہ رہا ہے …لیکن اس تھریڈ میں تو بھٹو نہیں آپ فوج کے سجیلے جوانوں کی خدمت میں سلام پیش کر رہے ہیں …لہذا لنگوٹی چھوڑ کر فرار نہ ہوں ذرا وضاحت کردیں کہ آپ سلام کن فوجیوں کو کر رہے ہیں جو پرائم منسٹر ہاؤس کی دیواریں پھلانگتے ہیں …مطیع اللہ جان اور اب سجاد گوندل کو اغوا کرتے ہیں؟ آپ کو فوجی تقدس کے “حال” کیوں چڑھے ھوئے ہیں اس بابت جاننا چاہ رہا ہوں کوئی ایک ڈیڑھ سال پہلے بھی آپ فرما رہے تھے کہ بھٹو پولینڈ کی قرارداد نہ پھاڑتا تو جنگ بندی ہوجاتی اور فوج کی عزت بچ جاتی فوج کی عزت کی پروا تو اصیل بوٹ چاٹیہ ہی کرسکتا ہے :bigsmile:

قرار جی

صدقے جاواں تیری جمہوریت پسندی توں

ایک طرف آپ کو ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فوجیوں کو  سلام پیش کرنے پر اعتراض ہے اور دوسری طرف فوجیوں کے چیف بوٹ چاٹییے مردود بھٹو کو سلام پیش نہ کرنے کا غصہ ہے

مجھے بتا تو سہی منافقت اور کیا ہے؟

:bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!